The Islamic Concept of Human Dignity: A Foundational and Contemporary Study in the Light of the Qur’an and the Prophetic Biography.
تکریمِ انسان کا اسلامی تصور: قرآن و سیرتِ نبوی ﷺ کی روشنی میں اصولی و عصری مطالعہ
“The Imperatives of Human Dignity in the Digital Age: Guidance in the Light of the Seerah”
ڈیجیٹل دور میں انسانی وقار کے تقاضے: سیرت النبی ﷺ کی روشنی میں راہنمائی
Time left to submit your abstract
Rawalpindi Women University invites scholars, researchers and practitioners to submit abstracts for the 1st International Seerah Conference 2026. The conference explores how the life and teachings of the Prophet Muhammad ﷺ offer guidance on preserving human dignity amid the challenges of the digital age — from artificial intelligence and deepfakes to online harassment, economic justice and responsible communication.
راولپنڈی ویمن یونیورسٹی محققین، اہلِ علم اور ماہرین کو پہلی بین الاقوامی سیرت کانفرنس 2026ء کے لیے خلاصۂ مقالہ ارسال کرنے کی دعوت دیتی ہے۔ کانفرنس کا مقصد ڈیجیٹل دور کے چیلنجز کے تناظر میں سیرت النبی ﷺ کی روشنی میں انسانی وقار کے تحفظ کے لیے راہنمائی تلاش کرنا ہے۔
تکریمِ انسان کا اسلامی تصور: قرآن و سیرتِ نبوی ﷺ کی روشنی میں اصولی و عصری مطالعہ
انسانی مساوات، عدل اور احترامِ آدمیت: اسوۂ نبوی ﷺ اور ڈیجیٹل معاشرے کے تقاضے
مصنوعی ذہانت اور انسانی وقار: ڈیپ فیک، الگورتھمک تعصب اور تشخص کے مسائل کا سیرتِ نبوی ﷺ کی روشنی میں جائزہ
سائبر بُلنگ، آن لائن ہراسانی اور ڈیجیٹل تشدد: انسانی حرمت کے نبوی اصولوں کی روشنی میں تدارک
انسانی وقار، ماحولیاتی اخلاقیات اور مخلوقات کے حقوق و ذمہ داریاں: عصرِ حاضر کے سائنسی تناظر میں نبوی راہنمائی
انسانی وقار، غذائی تحفظ اور ڈیجیٹل عہد میں پائیدار زراعت: نبوی اخلاقی اصول
ڈیجیٹل مالی شمولیت اور انسانی وقار کا تحفظ: نبوی نقطۂ نظر
مصنوعی ذہانت، روزگار اور معاشی انصاف: نبوی اخلاقیات کی روشنی میں انسانی وقار کا ازسرِنو جائزہ
آزادیِ اظہار اور شخصی وقار کے مابین توازن: نبوی منہجِ ابلاغ کی روشنی میں
اے آئی سے تخلیق شدہ جعلی مواد اور ڈیپ فیک کی ترسیل: ذمہ دارانہ ابلاغ کے اسلامی و نبوی تقاضے
Send your abstract to the conference email below, mentioning the sub-theme your paper addresses.
rwu-isc-2026@rwu.edu.pk